سورہ حج

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔اے لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو کیونکہ قیامت کا زلزلہ بڑی (خوفناک) چیز ہے۔ ٢۔ جس دن تم اسے دیکھو گے ہر دودھ پلانے والی (ماں ) اپنے شیرخوار کو بھول جائے گی اور تمام حاملہ عورتیں اپنا حمل گرا بیٹھیں گی اور تم لوگوں کو نشے کی حالت میں … سورہ حج پڑھنا جاری رکھیں